Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایشین گیمز 2026ء: بنگلہ دیش اور ملائیشیا کا کوارٹر فائنل میچ بارش کی نذر، بنگلہ دیش سیمی فائنل میں داخل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جاپان (نیشین): ایشین گیمز مردوں کے ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا کوارٹر فائنل مقابلہ بنگلہ دیش اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان خراب موسم اور مسلسل بارش کے باعث بغیر کوئی گیند پھینکے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

    اس سے قبل 2023ء کے ایشین گیمز میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ہوا تھا، جس میں بنگلہ دیش نے ملائیشیا کو صرف 2 رنز سے شکست دی تھی۔ اس میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنائے تھے، جبکہ جواب میں ملائیشیا کی ٹیم 8 وکٹوں پر 114 رنز ہی بنا سکی تھی۔

    اس میچ کے منسوخ ہونے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، جہاں یکم اکتوبر کو اس کا مقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہوگا۔

    Related Posts

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث سری لنکا اور نیپال کا کوارٹر فائنل منسوخ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    بلوچستان میں صنوبر کے جنگل میں آتشزدگی، 70 ایکڑ پر درخت جل گئے

    چندی گڑھ ایل پی یو طالبہ زیادتی کیس، طلبہ کا شدید احتجاج، امتحانات اور کلاسیں معطل، وفاقی وزیرداخلہ امیت شاہ کا بھتیجا ملوث

    مقبول خبریں

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث سری لنکا اور نیپال کا کوارٹر فائنل منسوخ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    بلوچستان میں صنوبر کے جنگل میں آتشزدگی، 70 ایکڑ پر درخت جل گئے

    ایشین گیمز 2026ء: بنگلہ دیش اور ملائیشیا کا کوارٹر فائنل میچ بارش کی نذر، بنگلہ دیش سیمی فائنل میں داخل

    چندی گڑھ ایل پی یو طالبہ زیادتی کیس، طلبہ کا شدید احتجاج، امتحانات اور کلاسیں معطل، وفاقی وزیرداخلہ امیت شاہ کا بھتیجا ملوث

    کیا چہرے پر آلو لگانے سے داغ دھبے کم ہوں گے؟ اگر ہاں، تو اسے استعمال کرنے کا صحیح طریقہ جانیں

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.