Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشرق وسطیٰ کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا]خطے سے خام تیل کی برآمدات میں بحالی کے آثار نے قیمتوں پر دباؤ محدود رکھا۔
    امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث مشرق وسطیٰ سے تیل کی رسد میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں گذشتہ تین روز سے اضافہ جاری ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے سودے 63 سینٹ یا 0.6 فیصد اضافے سے 105.91 ڈالر فی بیرل ہوگئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 72 سینٹ یا 0.8 فیصد بڑھ کر 93.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

    Related Posts

    853 ارب روپے کے حسابات میں فرق پر آئی ایم ایف کے تحفظات، پاکستان کی تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی

    اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

    عوام کے لیے راحت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

    مقبول خبریں

    853 ارب روپے کے حسابات میں فرق پر آئی ایم ایف کے تحفظات، پاکستان کی تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی

    مشرق وسطیٰ کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

    عوام کے لیے راحت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

    ماموں کانجن: اغوا اور بلیک میلنگ کے ذریعے اراضی کی جعلی منتقلی، دھوکے باز گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.