جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ا ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 32 رنز سے شکست دی۔جنوبی افریقہ نے: 50 اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پر 365 بنائے۔جن میںڈیوڈ ملرنے: 142 رنز 93 گیندوں پربنائے ،
جن میں12 چوکے، 9 چھکے) – بھی شامل تھے ۔مین آف دی میچ ٹیمبا بوومانے 103 رنز (116 گیند وں پزبنائے
جبکہ جیک ایڈورڈس نے) 5 وکٹیں (67 رنز دے کرحاصل کیں۔آسٹریلیا : 333 رنز (49.5 اوورزمیں بناکرآئوٹ ہوگئی) مچل مارش ن 84
جبکہ ٹریوس ہیڈ: نے 84رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کے لیزاد ولیمزنے 3 وکٹیں حاصل کیں۔





