Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں 21 ستمبر سے اب تک کی گئیں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 33 دہشت گرد مارے گئے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق 24 ستمبر کو آپریشن شعبان کے دوران مزید 5 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک کیے گئے، جس کے بعد ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 22 ہوگئی، آپریشن شعبان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔
    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کی گئیں کارروائیوں کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ 25 ستمبر کو نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی گئی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران 11 دہشت گرد مارے گئے۔
    ترجمان پاک فوج نے مزید بتایا کہ آپریشن عزم استحکام کے تحت غیرملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے تک سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
    صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
    صدر مملکت نے آپریشن شعبان کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

    Related Posts

    اسپین، فرانس اور اٹلی پر روس کرنے والا ہے ہائبرڈ حملہ، سی آئی اے نے کیا الرٹ!

    منشیات فروشوں سے بھتہ وصولی، 4 پولیس کانسٹیبل ملازمت سے برطرف

    جعلی کرنسی استعمال کرنے والے دو ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    اسپین، فرانس اور اٹلی پر روس کرنے والا ہے ہائبرڈ حملہ، سی آئی اے نے کیا الرٹ!

    منشیات فروشوں سے بھتہ وصولی، 4 پولیس کانسٹیبل ملازمت سے برطرف

    عطائی کے انجیکشن کے بعد نوجوان بے ہوش، 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہوش نہ آیا

    غزہ میں دھماکہ: ڈرون گرنے کے بعد معائنہ کرتے ہوئے دو اسرائیلی فوجی ہلاک، تمام جنگی ڈرونز گراؤنڈ

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

    بلاگ

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.