Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوران پرواز جہاز میں پاور بینک پھٹنے سے آتشزدگی، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایمسٹر ڈم :نیدرلینڈزکی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی اور اسے ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے ایل ایم کی ایمسٹرڈیم سے کوراس کی پرواز KL735 کے بزنس کلاس کیبین میں لیتھیم بیٹری کا پاور بینک چارنگ کے دوران پھٹ گیا جس سے آگ کا شعلہ بھڑکا اور آگ لگ گئی۔
    آگ لگنے سے کیبن میں دھواں پھیل گیا۔ اُس وقت طیارہ بحر اوقیانوس کے اوپر پرواز کر رہا تھا۔ حکام کے مطابق پاور بینک بزنس کلاس میں سفر کرنے والے کے ایل ایم کے سابق سی ای او ڈچ وزیر کیمیل یورلنگز کا تھا جو پاور بینک کو چارج پر لگا کر سوگئے تھے جو دوران پرواز حفاظتی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
    حکام کے مطابق اس واقعے میں ایک مسافر معمولی زخمی ہوا۔
    پائلٹ کو ہنگامی صورتحال کا اعلان کرنا پڑا اور طیارے کو واپس ایمسٹرڈیم کے اسخیپول ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔

    Related Posts

    سال 2027ء کے گرم ترین ریکارڈ توڑنے کا شدید خطرہ

    اس طریقے کو ہفتے میں ایک بار ضرور آزمائیں، فرش آئینے کی طرح چمک اٹھے گا

    آئی آئی ٹی بامبے میں طالب علم کی خودکشی، کیمپس میں طلبہ کا شدید احتجاج

    مقبول خبریں

    سال 2027ء کے گرم ترین ریکارڈ توڑنے کا شدید خطرہ

    اس طریقے کو ہفتے میں ایک بار ضرور آزمائیں، فرش آئینے کی طرح چمک اٹھے گا

    آئی آئی ٹی بامبے میں طالب علم کی خودکشی، کیمپس میں طلبہ کا شدید احتجاج

    حادثہ: ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

    19 ستمبر   کا زائچہ: جانیں کہ ہفتے کے آخری دن کے لیے ستاروں کا کیا پیغام ہے

    بلاگ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.