سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)
۔

-
تقریب میں محکمہ تعلیم، سپورٹس اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے افسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔
-
ڈپٹی کمشنر نے چیمپئن شپ میں شامل اسکولوں کے نمائندگان میں نئی کرکٹ کٹس تقسیم کیں اور خود شارٹ کھیل کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
-
احسان علی جمالی نے زور دیا کہ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور مثبت سوچ کو فروغ دینے اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
تقریب کے شرکاء نے پی سی بی کے اس اقدام کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ اس سے ضلع بھکر کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے اور اپنے جوہر دکھانے کا بہترین موقع ملے گا۔

