Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آر پی او سرگودھا کی  آر پی او آفس میں  کھلی کچہری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آر پی او نے تمام مسائل اور شکایات کے فوری حل کے لیے متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    آر پی او سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ جس میں آنے والے تمام شہریوں کے مسائل کو سنا اور شکایات کی فردا” فردا” سماعت کی ۔ اس موقع پر آر پی او نے تمام مسائل اور شکایات کے فوری حل کے لیے متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے اور انچارج کمپلینٹ سیل کو مقررہ مدت کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری مسائل کی نشاندہی اور شہریوں سے براہ راست ملاقات کا موثر ذریعہ ہے۔ جس میں کوئی بھی شہری براہ راست ملاقات کرکے پولیس سے متعلق شکایت بیان کرسکتا ہے۔

    Related Posts

    گجرات سیکریٹریٹ اور برکس کانفرنس کو بم سے اڑانے کی دھمکی  ، پولیس نے  نوجوان کو حراست میں لیا

    سہیل راجپوت، محمد عمران راجپوت سمیت دیگر عہدیداران و ممبران نے قادری پکوان سنٹر کا دورہ کیا

      سندھ ، یکم جنوری سے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کا فیصلہ

    مقبول خبریں

    گجرات سیکریٹریٹ اور برکس کانفرنس کو بم سے اڑانے کی دھمکی  ، پولیس نے  نوجوان کو حراست میں لیا

    نیپال کی ’ایشیا کپ 2027‘ میں انٹری، آصف شیخ کی سنچری کی بدولت فائنل میں یو اے ای کو 44 رنوں سے دی شکست

      سندھ ، یکم جنوری سے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کا فیصلہ

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.