Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فزیوتھراپسٹس کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا خلیق الرحمن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انورزیب خان پشاور۔

    صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا خلیق الرحمن نے آج پشاور میں آل پاکستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سابق ایم پی اے نگہت اورکزئی، ایم پی اے ارباب زرک خلیل اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن نے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت فزیوتھراپسٹس کے مسائل کے حل، نوجوان فزیوتھراپسٹس کے لیے روزگار و پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع پیدا کرنے اور فزیوتھراپی سروسز کو سرکاری نظامِ صحت میں مزید مؤثر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔  فزیکل تھراپی گریجویٹس کے لیے ہاؤس جاب اور فزیوتھراپسٹس کے لیے سروس اسٹرکچر کی منظوری اہم پیش رفت ہے، جبکہ BHU، THQ اور DHQ ہسپتالوں میں فزیوتھراپی سروسز کے فروغ اور نئی آسامیوں کے قیام پر بھی کام جاری ہے۔

    خلیق الرحمن نے یقین دلایا کہ فزیوتھراپسٹس کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور عوام کو معیاری فزیوتھراپی و بحالیِ صحت کی سہولیات ان کی دہلیز کے قریب فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔

    Related Posts

    ملک امتیاز احمد مانگٹ کی بطور ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ساہیوال ترقی پر فیئر ویل تقریب

    صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے ڈسکہ کا دورہ کیا

    نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.