Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یونیورسٹی آف سرگودھا کے سبکدوش ہونے والے وائس چانسلر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    سرگودھا میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے سبکدوش ہونے والے وائس چانسلر کے اعزاز میں الوداعی تقریب جبکہ نئے چیف کمشنر ایف بی آر سرگودھا اور ڈی پی او سرگودھا کے استقبال کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ڈویژنل کمشنر سرگودھا، ریجنل پولیس آفیسر  سرگودھا، ڈائریکٹر جنرل نادرا، ڈی آئی جی جیل خانہ جات، ایڈیشنل کمشنرز ایف بی آر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور سرگودھا کے مختلف سرکاری محکموں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
    اس موقع پر شرکاء نے سبکدوش ہونے والے افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جبکہ نئے تعینات ہونے والے افسران کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے کامیابی کی دعا کی۔
    تقریب کے انعقاد اور پرتکلف میزبانی پر چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا عباس حیدر گوندل کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔ ان کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران کو ایک ہی میز پر جمع کرنا باہمی احترام، رفاقت اور عوامی خدمت کے جذبے کی خوبصورت عکاسی قرار دیا گیا۔
    تقریب کے شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ سبکدوش ہونے والے اور نئے تعینات ہونے والے تمام افسران اپنی اپنی ذمہ داریوں میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور عوامی خدمت کے سفر کو اسی جذبے، وقار اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

    Related Posts

    ملک امتیاز احمد مانگٹ کی بطور ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ساہیوال ترقی پر فیئر ویل تقریب

    صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے ڈسکہ کا دورہ کیا

    فزیوتھراپسٹس کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا خلیق الرحمن

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.