لاہور:شہر کے معروف بزنسمین اور سینئیر صحافی اسد مرزا کے بہنوئی طاہر خان قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انکا جنازہ آج مورخہ 10 ستمبر بوقت 4 بجے شیش محل روڈ داتا دربار سے اٹھایا جائیگا۔
مرحوم کی ناگہانی وفات پر صحافتی، کاروباری اور سماجی حلقوں کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعائیں کی جا رہی ہیں
معروف بزنس مین اور سینئر صحافی اسد مرزا کے بہنوئی طاہر خان انتقال کر گئے

