Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے آنے والافراڈ یہ گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے آنے والے شخص کو مذکورہ مرکز کے انچارج انسپکٹر شہباز احمد نے گرفتار کر لیا۔معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ہونے والا شخص 40 لاکھ روپے کا جعلی چیک جاری کرنے اور فراڈ میں ملوث ہونے پر سرگودھا پولیس کو مطلوب تھا اور اس کے خلاف سرگودھا میں مقدمہ درج ہے لیکن مذکورہ شخص چالاک و ہو شیار بننے کی کوشش کرتے ہوئے کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے سیالکوٹ پہنچ گیا لیکن گرفتار ہو گیا اور اس کی چالاکی و ہوشیاری دھری کی دھری رہ گئی۔پتہ چلا ہے کہ گرفتار ہونے والا شخص بیرون ملک جانے کے لئے کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنا چاہتا تھا۔

    Related Posts

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ  کے اعزاز میں تقسیم انعامات و اسناد کی تقریب

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    مقبول خبریں

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    ٹیکساس، دوران پرواز لیپ ٹاپ پھٹ گیا،آتشزدگی سے مسافر زخمی، جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کیسے ہوئی؟

    نائیجر، وردی پہنے پراسرار نقاب پوش حملہ آوروں کا دیہات پر حملہ، 40 ہلاک،100 افراد اغوا

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    بلاگ

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.