بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ (رپورٹ ثناء ملاخیل) سے تین دن قبل لاپتا ہونے والے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد ہو گئی ہے۔
یہ دلخراش واقعہ کوئٹہ کی امن و امان کی صورتحال پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ متعلقہ حکام اور پولیس سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے۔


