Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روس کا یوکرینی صدر کے آبائی شہر میں شاپنگ سینٹر پر حملہ؛ 14 ہلاک، 120 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    روسی فوج نے یوکرین میں صدر وولودیمیر زیلنسکی کے آبائی شہر میں واقع معروف شاپنگ سینٹر پر دو ڈرونز برسا دیئے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملہ جمعے کے روز اُس وقت کیا گیا جب شہروں کی بڑی تعداد شاپنگ میں مصروف تھی۔ معمول سے زیادہ رش تھا۔ جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی۔

    روس کے ڈرون حملے سے شاپنگ سینٹر میں شدید آگ بھڑک اُٹھی تھی اور دھواں پوری عمارت میں بھر گیا تھا جس سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔ 10 سے زائد لاشیں نکالی گئیں۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ روس کے شاپنگ سینٹر پر ڈرون حملے میں 14 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں 22 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 29 افراد کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

    دوسری جانب یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے حملے کو انتہائی سنگین اور دانستہ کارروائی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس مقام پر دوسرا ڈرون حملہ اُس وقت کیا گیا جب  رضاکار امدادی کاموں میں مصروف تھے۔

    حملے کے فوراً بعد ابتدائی طور پر ایک شخص کے ہلاک اور 12 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ بعد ازاں ہلاکتوں کی تعداد 2 اور زخمیوں کی تعداد 15 ہوئی، پھر 52 زخمیوں کی اطلاع دی گئی تھی۔

    یاد رہے کی یوکرینی صدر کا آبائی گاؤں اس سے قبل بھی روسی حملوں کی زد میں آتا رہا ہے۔ اپریل 2025 میں ہونے والے حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں 9 بچے شامل تھے۔

    حالیہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ اس سے ایک روز قبل دارالحکومت کیف پر روسی بیلسٹک میزائل حملے میں کم از کم 16 سے 17 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

    Related Posts

    راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابی: سوشل میڈیا اسٹار عائشہ گلامنہ کے قتل میں ملوث والد اور بھائی سمیت پانچ ملزمان گرفتار

    نواز شریف کا فیصل آفریدی کی رہائش گاہ کا دورہ، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

    ملتان میں الیکٹروبس سروس شروع کرنے کا اعلان: وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکانِ اسمبلی کی ملاقات،

    مقبول خبریں

    راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابی: سوشل میڈیا اسٹار عائشہ گلامنہ کے قتل میں ملوث والد اور بھائی سمیت پانچ ملزمان گرفتار

    نواز شریف کا فیصل آفریدی کی رہائش گاہ کا دورہ، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

    ملتان میں الیکٹروبس سروس شروع کرنے کا اعلان: وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکانِ اسمبلی کی ملاقات،

    غزہ سے آنے والی 4 پتنگوں نے اسرائیلی فوج کی دوڑیں لگوادیں؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

    شرارت یاغفلت، نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل ریلوے ٹریک پر کھڑی کردی مال گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی

    بلاگ

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.