Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میاں چنوں: کاشف بشیر اور ظفر اقبال کے مقدمے میں اہم پیش رفت، گواہ کا بیانِ حلفی سامنے آگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

     

    میاں چنوں: تھانہ صدر میاں چنوں میں درج مقدمہ نمبر 843/26 مورخہ 13 اگست 2026 زیرِ دفعات 379/506 کے حوالے سے ایک اہم بیانِ حلفی سامنے آیا ہے، جس میں محمد شہباز ولد محمد ارشاد نے مقدمے اور مبینہ واقعہ سے متعلق اپنا مؤقف حلفاً قلمبند کرایا ہے۔بیانِ حلفی کے مطابق محمد شہباز، سکنہ چک نمبر 132/16 ایل میاں چنوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ مذکورہ مقدمے کے حوالے سے بعض واقعات کا چشم دید گواہ ہے۔ بیان میں کاشف بشیر اور ظفر اقبال سمیت دیگر افراد کا ذکر کرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ حلف نامے میں محمد شہباز نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر چودھری کاشف بشیر کی فیملی کے بارے میں مبینہ نازیبا الفاظ استعمال کئے جانے کے معاملے پر تنازع پیدا ہوا۔ بیان کے مطابق معاملہ آگے بڑھنے پر لڑائی ہوئی جس کا مقدمہ درج ہوا۔محمد شہباز نے حلفاً کہا کہ اس نے یہ بیان کسی دباؤ یا لالچ کے بغیر اپنی مرضی سے دیا ہے اور ضرورت پڑنے پر عدالت یا متعلقہ فورم پر اپنے بیان کی تصدیق کرے گا۔کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھلائی گئی جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اس نے ایک معمولی جھگڑا کو ہائی پروفائل بنانے کے لئے اپنے ناک کی ہڈی خود تڑوا کر مخالف پارٹی پر مقدمات درج کرانے کی کوشش کی۔ ٹھوس شواہد کی بنا پر متعلقہ حکام کو آگاہ کیا گیا۔ سابقہ واقعات اور حالیہ وقوعہ پر اعلی افسران نے مکمل تحقیقات کرنے کے بعد ظفر اقبال نامی شخص کو جھوٹا ثابت کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر فرمایا جس پر پولیس تھانہ صدر نے قانونی کارروائی عمل میں لائی ملزم کوگرفتارکرنے کے لئے ملزم کے گھر گئے جس وجہ سے ظفر اقبال نامی شخص سوشل میڈیا پر جھوٹاہونے کی وجہ سے نیا پروپیگنڈا بنا رہا ہے اورمظلوم بننے کی کوشش کررہاہے۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    ون ویلنگ کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن، 14  گرفتار

    مقبول خبریں

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    آئی جی پنجاب عبدالکریم کا دورہ راولپنڈی:ملزمان کے فرار پر سخت نوٹس، عید میلادالنبیؐ پر فول پروف سکیورٹی ، پٹرولنگ، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.