Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ون ویلنگ کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن، 14  گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    چکوال: ( جلیل نقوی سے )

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں خطرناک کھیل ون ویلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران 14 ون ویلرز کو گرفتار کرکے 14 موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لی گئیں، جبکہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر لیے گئے۔چکوال پولیس نے شہریوں بالخصوص والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں اور انہیں ون ویلنگ جیسے خطرناک اور جان لیوا کھیل سے دور رکھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ون ویلنگ تفریح نہیں بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ نوجوان اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق

    میاں چنوں: کاشف بشیر اور ظفر اقبال کے مقدمے میں اہم پیش رفت، گواہ کا بیانِ حلفی سامنے آگیا

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    مقبول خبریں

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    آئی جی پنجاب عبدالکریم کا دورہ راولپنڈی:ملزمان کے فرار پر سخت نوٹس، عید میلادالنبیؐ پر فول پروف سکیورٹی ، پٹرولنگ، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.