بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
تربت، گوادر کراچی بس سروس بند رہے گی ۔ بس ٹرانسپورٹ یونین ذرائع کے مطابق 13، 14 اور 15 اگست کو کراچی سے تربت، گوادر دو طرفہ سروس معطل رہے گی اور بس ٹرمینل بند رہیں گے، جبکہ 16 اگست کو حسب معمول ٹرانسپورٹ کھلے رہیں گے ۔


