Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دریاؤں، نہروں، نالوں اور جوہڑوں میں نہانے، تیراکی اور کشتی رانی پر پابندی عائد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مون سون کی بارشوں کے پیشِ نظر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر کے دریاؤں، نہروں، نالوں اور جوہڑوں میں نہانے، تیراکی اور کشتی رانی پر دفعہ 144 نافذ کر کے پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ایک ماہ کے لئے ضلع سیالکوٹ کی تمام ریونیو حدود میں فوراً نافذ العمل رہے گی۔ مون سون کے موسم میں دریاؤں، نہروں، نالوں اور جوہڑوں میں اچانک طغیانی اور پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے کے باعث حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ اس صورتحال میں انسانی جان و مال کے تحفظ اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ ان پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں، بالخصوص والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خطرے کی جگہوں سے دور رکھیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انتظامی ہدایات پر عمل کریں۔

    Related Posts

    آزاد کشمیر انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع کانٹے دار مقابلہ جاری

    ٹوتھ پیسٹ میں ’مائیکروپلاسٹک‘ کی رپورٹ سے بنگلہ دیش میں تشویش، لاکھوں افراد کی صحت کو خطرہ لاحق!

    پانی کی سپلائی متاثر‘لندن کے ’گیٹوک ایئرپورٹ‘ پر بیت الخلاء اور ریسٹورنٹس بند 

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع کانٹے دار مقابلہ جاری

    ٹوتھ پیسٹ میں ’مائیکروپلاسٹک‘ کی رپورٹ سے بنگلہ دیش میں تشویش، لاکھوں افراد کی صحت کو خطرہ لاحق!

    پانی کی سپلائی متاثر‘لندن کے ’گیٹوک ایئرپورٹ‘ پر بیت الخلاء اور ریسٹورنٹس بند 

    فائر سروس پیپر لیک معاملے میں اے سی بی کی بڑی کارروائی، 12 ملزمان گرفتار

    چودہریوں نے ڈیرے پر کام کرنے والے محنت کش کو جان سے مار دیا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.