Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب بھر میں غیر قانونی قبضے ختم کرنے کے لیے ٹربیونلزفعال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پنجاب بھر میں غیر قانونی قبضے ختم کرنے کے لیے ٹربیونلز اب تقریباً مکمل طور پر فعال ہو چکے ہیں۔ صوبے کے 36 اضلاع میں 36 ٹربیونل قائم کر دیے گئے ہیں اور ہر ضلع میں ایک علیحدہ کریمنل ٹربیونل ہے جہاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو مقرر کیا گیا ہے۔کیس فائل کرنے کا طریقہ کار بالکل واضح ہے۔ سب سے پہلے انڈیکس فارم لگائیں جس میں تمام دستاویزات کی تفصیل اور صفحہ نمبرنگ ہو۔ پھر اپنی شکایت/کمپلینٹ لگائیں جس میں پراپرٹی کی مکمل تفصیل اور ثبوت (رجسٹری، فردِ انتقال یا ٹرانسفر) شامل ہوں۔ متعلقہ پولیس اسٹیشن کی تفصیل ضرور لکھیں۔ ملزمان کے مکمل نام، پتہ اور شناختی تفصیلات دیں تاکہ نوٹسز درست طریقے سے جاری ہو سکیں۔ دو گواہوں کے نام اور تفصیلات بھی شامل کریں۔اس کے علاوہ دو حلف نامے لازمی ہیں: ایک یہ کہ اس پراپرٹی کے بارے میں کسی دوسری عدالت میں کیس نہیں چل رہا، اور اگر چل رہا ہے تو اس کی مکمل تفصیل اور تصدیق شدہ کاپیاں۔ تمام دستاویزات دو سیٹوں میں تیار کریں۔فائل جمع کرانے کے بعد متعلقہ رجسٹرار تین دن کے اندر اسے ضلعی سکروٹنی کمیٹی کو بھیج دے گا۔ اس کمیٹی میں ڈی سی، ڈی پی او، اے سی، متعلقہ ایس ایچ او، ریونیو آفیسر اور سرکاری ایجنسی کا نمائندہ شامل ہوتے ہیں۔ کمیٹی 30 دن کے اندر زمین کا سروے کرے گی، ریکارڈ چیک کرے گی، علاقے والوں سے تحقیقات کرے گی اور رپورٹ واپس بھیجے گی۔ اس کے بعد ٹربیونل کو 30 دن کے اندر فیصلہ کرنا ہوگا۔ اگر بظاہر آپ کا حق ثابت ہو رہا ہو تو عبوری طور پر قبضہ بھی فوری طور پر دلوایا جا سکتا ہے۔

    Related Posts

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    سلائی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت مکمل کرنے والی 33 طالبات کے اعزاز میں تقریب

    مقبول خبریں

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.