میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، نامی گرامی منشیات فروش شوکت علی گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ کارروائی اے ایس آئی محمد اشفاق کمبوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او محمد عابد وڑائچ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

