Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چار پیٹرول پمپس کو مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک کی جانچ کے لئے مختلف پیٹرول پمپس پر اچانک چھاپے مارے جبکہ ضابطہ کی خلاف ورزی کے مرتکب چار پیٹرول پمپس کو مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ پیرا فورس کی ٹیم بھی ان کے ہمراہ موجود تھی۔دورانِ معائنہ اسسٹنٹ کمشنر نے پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد، دستیاب اسٹاک اور فروخت کے ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اگر کوئی پیٹرول پمپ اسٹاک موجود ہونے کے باوجود پیٹرول فروخت نہ کرے تو فوری طور پر 03047961332 پر شکایت درج کروائیں تاکہ ذخیرہ اندوزی اور دیگر خلاف ورزیوں میں ملوث عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جا سکے۔

    Related Posts

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    نہر سے گاڑی سمیت ایک شخص کی لاش برآمد

    مشیر زراعت میاں محمد عمر کی زیر صدارت ضلع صوابی میں کھلی کچہری

    مقبول خبریں

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا،ہر آنکھ اشکبار

    بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

    مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

    فیفا ورلڈ کپ 2026 نے سوشل میڈیا پر 5 نوجوان فٹبالرز کو بخشی بے پناہ شہرت، ایک کھلاڑی کی فالوئنگ دوگنی ہوئی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.