Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مومنہ اقبال کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، ثاقب چڈھر اور انکی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور ان کی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نصرت علی صدیقی نے کی۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28 جولائی تک توسیع کر دی۔
    سماعت کے دوران مومنہ اقبال کی جانب سے وکیل عدنان احسان عدالت میں پیش نہ ہو سکے جبکہ ثاقب چڈھر اپنی اہلیہ کے ہمراہ عدالت میں حاضری کے لیے پیش ہوئے۔
    تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ سمیرا شاملِ تفتیش ہو چکی ہیں اور ان کا موبائل فون بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے، تاہم سم والا فون درکار ہے۔ مزید کہا گیا کہ مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

     

    Related Posts

    انوج ٹھاکر کی ناگہانی موت: ٹیلی ویژن انڈسٹری سوگوار، مداحوں میں صدمہ

    بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بمبئی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ پیش

    چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    مقبول خبریں

    انوج ٹھاکر کی ناگہانی موت: ٹیلی ویژن انڈسٹری سوگوار، مداحوں میں صدمہ

    بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بمبئی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ پیش

    چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، حماس کے چار کمانڈر شہید

    امریکہ: ایچ-1بی اور ایل-1 ویزا کی توسیع مشکل، ہندوستانی پیشہ ور افراد کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.