Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق کینیڈین وزیراعظم کا گرل فرینڈ کیٹی پیری کے گانے پر رقص: ٹک ٹاک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شٹٹگارٹ/بین الاقوامی ڈیسک: عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔ سیاسی اور شوبز حلقوں میں معروف اس جوڑے کی ایک نئی اور دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں سابق کینیڈین وزیراعظم کو اپنی محبوبہ کے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

    🇨🇦 Fmr. Canadian PM Justin Trudeau is now bouncing around in the background of girlfriend Katy Perry's new music video like an 18-year-old backup dancer.

    From running a G7 country to B-roll.

    Writer: Juliepic.twitter.com/ZAnvHgYIyQ

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) July 10, 2026


    یورپی دورے پر موجود کیٹی پیری نے جرمنی کے شہر شٹٹگارٹ سے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک پرلطف ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں پاپ اسٹار اور ان کے بینڈ کے ارکان ان کے نئے گانے ‘واچ اٹ برن’ (Watch It Burn) کی دھن پر رقص کر رہے ہوتے ہیں کہ اچانک پس منظر سے کینیڈا کے تجربہ کار سیاستدان جسٹن ٹروڈو کی غیر متوقع انٹری ہوتی ہے۔
    ویڈیو کلپ میں جسٹن ٹروڈو کی آمد اگرچہ چند سیکنڈز کے لیے ہی تھی، لیکن ان کے منفرد انداز نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ آرام دہ لباس میں ملبوس سابق وزیراعظم نے پورے جوش و خروش کے ساتھ بینڈ کے ارکان کا ساتھ دیا اور کچھ مزاحیہ رقص کے اسٹیپس بھی کیے۔ پاپ اسٹار نے ویڈیو کے ساتھ ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا کہ "قدیم تحریروں کے مطابق اس گانے کی دھن پر رقص کرنا ایک ہزار سال کی خوش قسمتی لاتا ہے۔”
    ذرائع کے مطابق جسٹن ٹروڈو ان دنوں کیٹی پیری کے یورپی کنسرٹ ٹور کے دوران ان کے ساتھ مختلف مقامات پر موجود ہیں اور شٹوٹگارٹ میں بنائی گئی یہ ویڈیو اسی سفر کا حصہ ہے۔
    سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جہاں بہت سے لوگ جسٹن ٹروڈو کے اس بے تکلف اور مزاحیہ انداز کو پسند کر رہے ہیں، وہاں سیاست اور موسیقی کی دنیا کے اس امتزاج پر تبصروں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    سعودی عرب پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت، مملکت کی سلامتی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.