Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راولپنڈی کی تاریخ میں پہلی دفعہ ساری انتظامیہ تبدیل، وجہ کیا بنی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں ایک بڑے انتظامی و پولیس ردوبدل کے تحت کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سٹی پولیس آفیسر (CPO)، چیف ٹریفک پولیس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر صدر سمیت اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کر دیے۔
    کمشنر عبدالعامر خٹک، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ اور CPO سید خالد محمود ہمدانی کو عہدوں سے ہٹا کر متعلقہ محکموں کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی، جبکہ فیصل آباد کے سابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کو راولپنڈی کا نیا ڈپٹی کمشنر اور حسن مشتاق سُکھیرا کو نیا CPO مقرر کیا گیا۔
    ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے اطراف اراضی کے استعمال (Land Use) اور ریونیو سے متعلق معاملات اس بڑے ردوبدل کی ممکنہ وجوہات میں شامل ہیں، جس کے باعث رنگ روڈ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سمیت ریونیو سے وابستہ ضلعی حکام میں بھی تبدیلیاں کی گئیں۔
    یہ راولپنڈی کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کمشنر سے لے کر اسسٹنٹ کمشنر تک تقریباً تمام اہم انتظامی اور پولیس عہدے ایک ہی وقت میں تبدیل کر دیے گئے

    Related Posts

    جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

    سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ دوہرا قتل، 8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

    عمرکوٹ میں مہنگائی کے خلاف آل سندھ بھیل پنچایت کی ریلی

    مقبول خبریں

    جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

    سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ دوہرا قتل، 8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

    عمرکوٹ میں مہنگائی کے خلاف آل سندھ بھیل پنچایت کی ریلی

    سکوٹی سوار لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کی ضمانت منظور، ’’افسوس’’ وزیراعلیٰ کا ٹویٹ

    ’’ سردی آگئی’’ لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.