Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مستونگ کہڈ کوچہ میں تین روز سے سوئی گیس کی فراہمی معطل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    مستونگ کہڈ کوچہ اور گردونواح میں گزشتہ تین روز سے سوئی گیس کی فراہمی معطل ہے، جس کے باعث شہریوں کو امورِ خانہ داری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گیس انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم چور پی آر ایس کا ایک وال چوری کرکے لے گئے، جس کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت کہڈ کوچہ، منگچر اور قلات کی گیس سپلائی عارضی طور پر بند کر دی گئی۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل تین دن سے گیس کی بندش کے باعث کھانا پکانے سمیت روزمرہ کے معمولات شدید متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے گیس انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوری شدہ والو کی فوری جگہ نیا والو نصب کرکے متاثرہ علاقوں میں گیس کی فراہمی جلد از جلد بحال کی جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

    Related Posts

    ایم ٹی آئی قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کی انتظامیہ کی ای-کھلی کچہری

    سالی کو  شدید زخمی کرنے والا شخص گرفتار

    بونیر میں ایک شخص کو گولی مار کر ق ت ل کیاگیا

    مقبول خبریں

    گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی چوکی پر خودکش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 16 زخمی

    یورپ ، ریکارڈ گرمی سے 3700 اضافی اموات، فرانس زیادہ متاثر

    ایران میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی آخری رسومات کا ہفتہ شروع

    کینیڈا میں موسم کی دوہری مار، کہیں جان لیوا گرمی تو کہیں سیلاب کے سبب معمولات زندگی مفلوج

    باغ سے سوکھے پتے لینے پرہاتھ کی انگلی کاٹ دی

    بلاگ

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.