Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹوپی: صوبائی حکومت نے ٹی ایم اے کو صفائی کیلئے نئی مشینری فراہم کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    صوابی (حق نواز خان)
    ٹوپی: صوبائی حکومت نے تحصیل ٹوپی میں صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ٹی ایم اے ٹوپی کو دو ٹریکٹر، دو شاہ زور لوڈر اور ایک ایکسکیویٹر ٹریکٹر فراہم کر دیا۔نئی مشینری کی حوالگی کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی حاجی رنگیز احمد نے کہا کہ صوبائی حکومت ٹوپی شہر سمیت پوری تحصیل کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کی تمام ویلیج کونسلوں میں بھی رکشہ لوڈر اور صفائی کیلئے چار، چار اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں، جو صفائی کے نظام میں ایک انقلابی اقدام ہے۔اس موقع پر ٹی ایم او عاکف، ریجنل میونسپل آفیسر زیشان خان اور سینیٹری انسپکٹر محمد فاضل بھی موجود تھے۔ٹی ایم او عاکف اور ریجنل میونسپل آفیسر زیشان خان نے شہریوں کو بہتر میونسپل سہولیات کی فراہمی اور نئی مشینری کی فراہمی پر ایم پی اے حاجی رنگیز احمد کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سینیٹیشن ونگ میں جدید مشینری شامل ہونے سے صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری آئے گی اور شہریوں کو مزید بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں گی۔سینیٹری انسپکٹر محمد فاضل نے کہا کہ ٹی ایم اے کا سینیٹری عملہ شہری حدود میں صفائی کے علاوہ خصوصی مواقع اور ہنگامی حالات میں بھی اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی مشینری کی شمولیت سے صفائی کے انتظامات مزید مؤثر اور تیز رفتار ہوں گے۔تقریب میں ٹی ایم اے کے افسران و اہلکاروں، معززین علاقہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

    Related Posts

    گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے تین سینئر ڈاکٹرز کی معطلی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

    شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

    بصارت سے محروم افراد میں معاون آلات  تقسیم کرنے کی تقریب

    مقبول خبریں

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    تھائی لینڈ:گیارہ سالہ بچے نے راہبوں کے جلوس پرٹرک چڑھادیا،8ہلاک،20زخمی

    لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال: پی آئی اے کی پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر روانہ

    پانچ دن کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دھماکے دار تیزی

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.