دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
بچہ نالے میں بہہ کر جان بحق،تفصیلات کے مطابق اج دیر بالا میں طوفانی بارش کی وجہ سے ندی نالیوں میں شدید طغیانی اٸی تیز بارش کی وجہ سے مختلف علاقوں میں نقصانات بھی ہوٸی ہیں واڑی کے پی سی او محلے سے ایک دس سالہ بچہ قریبی نالے میں بہہ کر جان بحق ہوگیا اخگرام کے مقام پر بجلی کا کھنبہ گاڑی پر گر کر تین افراد معمولی زخمی ہوٸےہیں لیکن کھنبہ گرنے سے سڑک ٹریفک کےلیے بند ہوٸی بجلی کا نظام بھی درھم برھم ہوکر رہ گیا ہے

