Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چونیاں، ملزم 16 سالہ لڑکی کو ز ی ا د ت ی کے بعد زخمی حالت میں اسپتال چھوڑ کرفرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پنجاب کے علاقے قصور چونیاں کی ظہیر آباد کالونی میں 16 برس کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
    ڈیلی پاکستان کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم نامی بااثر نوجوان پر مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

    چونیاں میں 3 حرامزادوں نے 15 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی اور پھر اسے زخمی حالت میں ہسپتال کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے ، پنجاب پولیس ابھی تک مجرموں کو گرفتار نہیں کرسکی، مطالبہ ہے کہ بچی کو انصاف دلایا جائے

    بچی کی بیوہ ماں کی اپیل pic.twitter.com/RuAhuC4NEE

    — A H M A D ツ (@ahmad_dogar07) June 29, 2026


    پولیس کے مطابق طبیعت خراب ہونے پر ملزمان لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے، ویڈیو میں 3 ملزمان کو لڑکی کو نجی ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
    ہسپتال انتظامیہ نے لڑکی کی والدہ کو کال کرکے بلایا، متاثرہ لڑکی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

    Related Posts

    نجی چینل پر مبینہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کا  احتجاج

    کسٹم آفس تُربَت کے مزدور کُش اقدام

    ایم ٹی آئی قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کی انتظامیہ کی ای-کھلی کچہری

    مقبول خبریں

    گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی چوکی پر خودکش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 16 زخمی

    یورپ ، ریکارڈ گرمی سے 3700 اضافی اموات، فرانس زیادہ متاثر

    ایران میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی آخری رسومات کا ہفتہ شروع

    کینیڈا میں موسم کی دوہری مار، کہیں جان لیوا گرمی تو کہیں سیلاب کے سبب معمولات زندگی مفلوج

    باغ سے سوکھے پتے لینے پرہاتھ کی انگلی کاٹ دی

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.