Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کے مالی حالات خراب بجلی کے بل کی ادائیگی نہ ہو سکی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کے مالی حالات بہت خستہ اور خراب ہیں۔میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بجلی کے بل کی ادائیگی نہ ہو سکی ہے جبکہ میونسپل کارپوریشن کا خزانہ خالی پڑا ہے اور پانی کی ترسیل کے لئے نصب کی گئیں موٹریں بھی عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں اور شہریوں کو پانی کی مناسب فراہمی نہ ہو رہی ہے جبکہ سٹریٹ لائٹس خراب پڑی ہیں بلکہ غائب بھی ہیں اور گلیوں میں اندھیرا بھی رہتا ہے۔کیا ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ذوالقرنین اعوان یہ بتانا گواراہ کریں گے کہ بجٹ کے حجم کے مطابق کتنی ریکوری ہوئی ہے اور کتنے فنڈز کس کس منصوبہ پر خرچ ہوئے ہیں۔شہریوں کو یہ تو کم از کم یہ معلوم ہو سکے کہ ان کی محنت کی کمائی کی ٹیکس کی ریکوری کی رقوم کس مد میں کہاں خرچ ہوئی ہے۔اس سلسلہ میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ذوالقرنین اعوان نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ میونسپل کارپوریشن پر اللّٰہ کا فضل ہے اور کارپوریشن کا خزانہ خالی نہ ہے جبکہ شہر کی بہتری اور خوبصورتی پر فنڈز خرچ کئے گئے ہیں اور لوگ کارپوریشن کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو نے بتایا کہ کارپوریشن کے خلاف بعض شر پسند لوگ جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں جبکہ کارپوریشن کا خزانہ خالی نہ ہے اور بجلی کی بلوں کی ادائیگی باقاعدگی سے کی جا رہی ہے بلکہ شہریوں کو پانی کی فراہمی بہت بہترین طریقہ سے جاری ہے جبکہ سٹریٹ لائٹس کا نظام بھی بہت اچھا ہے۔

    Related Posts

    ایس ڈی پی او سرکل دیر کا چوکی/چیک پوسٹ ہاتن درہ کا دورہ

    ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کا انسپکٹر دوست سمیت اغوا

    آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اور ان کے حلقے

    مقبول خبریں

    بونیر، تلخ کلامی پر  گھر میں گھس کر اندھادھند فاٸرنگ ، لڑکا جان بحق 4خواتین شدید زخمی

    دیرلوئرمیں بدبختوں نے یتیم لڑکی کوچھلنی کرنے کے بعدنعش کاقیمہ بنادیا

    ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

    یورپ میں قیامت خیز گرمی کا راج: پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 اموات، اسپین میں ہلاکتیں 300 سے تجاوز کر گئیں

    حملے مفاہمتی یاداشت کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران پاسدارانِ انقلاب کے کویت بحرین میں فوجی اڈوں پر جوابی حملے

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.