Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مفاہمتی یاداشت کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران پاسدارانِ انقلاب کے کویت بحرین میں فوجی اڈوں پر جوابی حملے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاسدارانِ انقلاب کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس کی بحریہ اور فضائیہ نے مشترکہ طور پر یہ کارروائیاں اتوار کو مقامی وقت کے مطابق رات 2:00 بجے سے 3:00 بجے کے درمیان کی ہیں، جس میں آٹھ ’اہم امریکی فوجی تنصیبات‘ کو نشانہ بنایا گیا، جن میں ’کویت میں علی السالم ایئر بیس‘ اور ’بحرین میں سلمان پورٹ پر قائم امریکی پانچویں بحری بیڑے کا ہیڈکوارٹر‘ شامل ہیں۔
    خیال رہے اس سے قبل امریکا نے آبنائے ہرمز میں ہفتے کے روز پاناما کے پرچم بردار ایک جہاز پر ڈرون حملے کے بعد ایران پر نئے حملے کرنے کا اعلان کیا تھا۔
    امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق اس نے تجارتی جہاز رانی کے خلاف ’مسلسل جارحیت‘ کے جواب میں ایران بھر میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں فوجی سازوسامان، مواصلاتی نظام، فضائی دفاعی تنصیبات اور ڈرون ذخیرہ کرنے کے مراکز شامل تھے۔تاہم پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والا بحری ٹریفک ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے مطابق ایران کی ذمہ داری کے دائرے میں آتا ہے۔
    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’آئندہ سے، جو جہاز بھی (ایرانی شرائط کی) خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے، ان کے ساتھ پہلے سے زیادہ سختی سے نمٹا جائے گا۔‘

    The IRGC released a statement early on Sunday confirming that its navy and air forces have delivered a firm response to the US' recent strikes. pic.twitter.com/Jeb9zek1eG

    — IRNA News Agency ☫ (@IrnaEnglish) June 28, 2026


    ترجمان ایرانی وزارت خارجہ محسن رضائی کے مطابق امریکی حملے مفاہمتی یاداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔حملوں کے ذمہ دار امریکا اور تعاون کرنے والے ہیں،معاہدے کی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیں گے، امریکا اپنی پراکسیوں کی کاروائیوں کی حمایت کررہا ہے۔ سربراہ ایرانی سلامتی کمیٹی ابراہیم عزیزی نے کہا کہ الزام تراشی کا کھیل مزید نہیں چلے گا، ٹرمپ نے ثابت کیا کہ وہ اصولوں اور معاہدے کے پابند نہیں۔

    Related Posts

    مشرق وسطیٰ میں دوسرے دن بھی جھڑپیں، امریکی فوج کا ایران میں 10 اہداف پر حملوں کا دعویٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو مکمل تباہ کرنیکی دھمکی

    اسلام آباد لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ ،بلوچستان میں دوسرے روز بھی آفٹر شاکس،

    مٹاپے کے علاج میں اہم پیشرفت

    مقبول خبریں

    مفاہمتی یاداشت کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران پاسدارانِ انقلاب کے کویت بحرین میں فوجی اڈوں پر جوابی حملے

    مشرق وسطیٰ میں دوسرے دن بھی جھڑپیں، امریکی فوج کا ایران میں 10 اہداف پر حملوں کا دعویٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو مکمل تباہ کرنیکی دھمکی

    اسلام آباد لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ ،بلوچستان میں دوسرے روز بھی آفٹر شاکس،

    مٹاپے کے علاج میں اہم پیشرفت

    فیفا ورلڈ کپ: 28 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں، 4 کا فیصلہ ہونا باقی

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.