Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ:کم آبادی والے علاقوں سرکاری سکولوں کا قیام،شہریوں کا تحفظات کا اظہار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگهڙ. اشفاق سلہری

    اندرون سندھ پرائمری ایجوکیشن کی تباہ کار کی وجہ سے جب ان اسکولوں سے بچے ہائی سکول میں آتے تو وہ تعلیمی میدان میں رہنے کی بجائے اسکول چھوڑ کر گھروں پر بیٹھ جاتے یا پھر نقل کا سہارا لیکر میڑک پاس کرلیتے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتہائی کوشش سے پرائمری ایجوکیشن کو بہتر بنانے کے لیے بےشمار اقدامات کئے گئے ٹیچرز میرٹ پر بھرتی ہوئے بچوں اور بچیوں کو اسکالر شپ دیے گئے والدین کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بچوں کی تعلیم کے لئے پیسے دینے کے باوجود بھی اس میں بہتری نہ آسکی بہت شکایتیں تھیں کہ اسکول کی بلڈنگ نہیں ہے فرنیچر کی کمی واش روم نہیں ہیں ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سانگھڑ میں بھی 32 جديد ترين تمام سہولیات سے لیس ڈیجیٹل سسٹم سے لیس اسکولوں کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے مگر دوسری جانب اسکول ایسے علاقوں میں تعمیر ہورے ہیں جہاں آبادی کا تناسب انتہائی کم ہے اور اردگرد بےشمار سرکاری اور پرائیویٹ اسکول موجود ہیں اسی طرح کا ایک اسکول سانگھڑ کے نواحی گاوں لانڈی میں تعمیر ہو رہا ہے یہ اسکول سانگھڑ سے پانچ کلو میٹر دور ہے اس کے قریب بےشمار سرکاری اور پرائیویٹ اسکول موجود ہے اسکول کے چاروں اطراف دور دور تک کوئی آبادی نہیں ہے سوال یہ ہے کہ کیا ورلڈ بینک کا پیسہ اگر مفت میں ملا ہے تو اس کو کس مقصد کے تحت خرچ کیا جائے ناکہ ایسے علاقوں میں اسکول بنا کر وڈیروں کی اوطاق یا جانوروں کے لیے بنایا جائے

    Related Posts

    نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نصیر آباد سے تعلق رکھنے والا شخص زخمی

    مستونگ ،سرچ آپریشن،خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

    بلوچستان: زلزلے سے تباہی، 90 مکانات متاثر، 20 سے زائد افراد زخمی

    مقبول خبریں

    مستونگ ،سرچ آپریشن،خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

    بلوچستان: زلزلے سے تباہی، 90 مکانات متاثر، 20 سے زائد افراد زخمی

    نامعلوم گاڑی کا مضرصحت شربت،درجنوں مدرسے کےطلباء کی حالت خراب،ہسپتال منتقل، استاد کی حالت تشویشناک

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.