Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سبی: یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر، سخت سیکیورٹی انتظامات کو سراہا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سبی بیوروچیف بےنقاب نیوز محمداسلم خجک سے
    سبی, یومِ عاشورہ کے موقع پر امام بارگاہ حسینیہ جوہر روڈ سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس اپنے مقررہ وقت پر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا پُرامن انداز میں واپس امام بارگاہ حسینیہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔سبی،جلوس میں عزادارانِ امام حسینؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔,جلوس کے روایتی راستوں پر عزاداروں نے نوحہ خوانی سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی، پولیس کی جانب سے یومِ عاشورہ کے موقع پر غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔جلوس،میں محکمہ صحت کی ٹیمیں، کیسکو کی ٹیمیں اور میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں بھی جلوس کے ہمراہ  تھے، سیکیورٹی اہلکار جلوس کے آغاز سے اختتام تک مکمل طور پر الرٹ رہے، جبکہ ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی موقع پر موجود رہ کر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کی مسلسل نگرانی کرتے رہے۔
    سبی، جلوس اپنے اختتامی مقام امام بارگاہ حسینیہ پہنچنے کے بعد باقاعدہ اختتام پذیر ہوگیا۔

    Related Posts

    سانگھڑ: محرم الحرام کے ماتمی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا

    کیا مودی دورِ حکومت میں پاک-بھارت مذاکرات بحال ہوں گے؟ میرواعظ نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    مقبول خبریں

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    ہمسایہ ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی مشکوک پروازیں، خطرہ ہوا تو ایران کا جواب سخت ہوگا، پاسداران انقلاب

    دنیا کے 10 سب سے بڑے زلزلوں پر ڈالیں ایک نظر، کہاں کتنی تباہی مچی؟

    بلاگ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.