Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسکہ:ق ت ل یاخودکشی،لڑکے کی درخت سے لٹکتی نعش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    محمد اشفاق پسرور
    ڈسکہ کے نواحی علاقے سوہاوہ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں تقریباً 13 سے 14 سالہ لڑکے کی لاش درخت کے ساتھ لٹکی ہوئی پائی گئی۔اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر (سول) ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا، جہاں ضروری قانونی کارروائی جاری ہے۔
    ابتدائی معلومات کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت عمیر ولد معراج دین کے نام سے ہوئی ہے، جو گلا ہیمبراں والا، سوہاوہ ڈسکہ کا رہائشی تھا۔
    واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات کر رہی ہے، جبکہ حتمی حقائق تفتیش مکمل ہونے اور متعلقہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد واضح ہوں گے۔

    Related Posts

    وزیر داخلہ سندھ کا شہید بینظیرآباد میں مرکزی جلوس کا دورہ

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    اسسٹنٹ کمشنر واڑی کی بڑی کارواٸی ،ہزاروں لیٹر غیر معیاری دودھ کو ندی میں بہا دیا

    مقبول خبریں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    ہمسایہ ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی مشکوک پروازیں، خطرہ ہوا تو ایران کا جواب سخت ہوگا، پاسداران انقلاب

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.