Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پانی بحران پر واسا مری قابو پانے میں ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری ( راشد مغل سے)

     

     

    پانی کے بحران پر واسا مری بھی قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے واسا مری کے قیام کے باوجود گرمائی سیزن شروع ہونے کے ساتھ ہی مری شہر میں پانی کا بحران پیدا ہونا شروع ہوگیا ہے جس کی سب سے بڑی اور مین وجہ بڑے پیمانے پر پانی کی لیکج اور بااثر ہوٹل مافیاء کی وال مین مافیاء کی ملی بھگت سے پانی کی چوری ہے واسا مری بلوں کی ادائیگی کے حوالے سے گھریلوں صارفین کو آئے دن تنگ کرنا معمول بنا رکھا ہے جبکہ گھریلوں صارفین سمیت ریسٹورنٹ کے کاروبار سے منسلک کاروباری حلقوں کو پانی کی فراہمی کو ممکن نہ بنا سکی تفصیلات کے مطابق مری شہر سے پانی کے بحران کو ختم کرنے کے لئے مری کو ضلع قرار دینے کے بعد میونسپل کارپوریشن مری کے زیر اہتمام محکمہ پبلک ہیلتھ واٹر سپلائی کو ختم کر کے واسا کے قیام عمل میں لایا گیا تھا تاکہ مری شہر سے پانی کے بحران کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کیا جاسکے لیکن ایم ڈی واسا میونسپل کارپوریشن مری کے دور کا وال مین مافیاء سمیت پانی کی چوری اور بڑے پیمانے پر لیکج کو ختم کرنے بری طرح ناکام ہے جس کی وجہ سے گرمائی سیزن کے شروع ہوتے ہی مری شہر اور اس کے گردونواح میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا پانی کی قلت کے باعث مری شہر میں ریسٹورنٹ کے کاروبار سے منسلک کاروباری حلقوں سمیت مقامی گھریلو صارفین کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنے پڑا رہا ہے مری کے سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوں نے اعلی حکام سے پانی کی چوری سمیت پانی لیکج اور وال مین مافیاء کا خاتمہ کر کے پانی کے بحران پر قابو پایا جائے

    Related Posts

    بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے 784ویں عرس کی تقریبات اپنے عروج كو پہنچ گئیں

    ناجائزاسلحہ رکھنے والاپولیس کے ہتھے چڑھ گیا

    جیکب آباد میں بھائی نے بھائی کی جان لے لی

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز میں نیا بحران؛ ٹرمپ نے ایران کو کھلی وارننگ دے دی، مفت گزرگاہ کے دن ختم؟

    ’’ بریکنگ بیڈ‘‘ ،نامور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کرلیا، نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

    ہنگامہ خیز طوفانی اور مختصر دور حکومت ،برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر پیر کو مستعفی ہوجائینگے

    ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    لندن، دو مسافر ٹرینوں  میں ٹکر ڈرائیور ہلاک نو افراد کی حالت تشویشناک

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.