Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کروڑوں کے فراڈ کے الزام میں ڈی ایس پی کا بیٹا گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے کینٹ سے پولیس نے کر لیا ہے۔ نائل خان کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں پولیس اہلکاروں کو انہیں اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

    آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق نائل خان پر شہر کے مختلف تھانوں میں اغوا، کروڑوں روپے کے مالیاتی فراڈ اور شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے جیسے سنگین مقدمات درج ہیں، جس کے باعث وہ اور ان کے والد گزشتہ کچھ عرصے سے قانونی تنازعات کی زد میں ہیں۔
    پولیس ریکارڈ کے مطابق نائل خان کے خلاف فیصل ٹاؤن تھانے میں ایک شہری حارث کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج ہے، جبکہ تھانہ سرور روڈ میں بھی شہریوں کو ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
    اس کے علاوہ نائل خان کا مجرمانہ ریکارڈ پرانا ہے اور ان پر سنہ 2025 میں ڈیفنس اے تھانے میں امانت میں خیانت کا مقدمہ بھی درج ہو چکا ہے۔
    نائل خان اور ان کے والد ڈی ایس پی اظہر نوید اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوئے جب ان پر تین کروڑ چالیس لاکھ روپے کے بڑے مالیاتی فراڈ کا الزام سامنے آیا۔
    اس بڑے فراڈ کے حوالے سے درج کرائی گئی شکایت میں ایک شہری حسام خان نے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
    حسام خان نے اپنے باقاعدہ بیان میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈی ایس پی اظہر نوید اور ان کے بیٹے نائل اظہر نے قیمتی اور پرتعیش گاڑیوں کی خرید و فروخت کے ایک سودے میں دھوکہ دہی کی، انہوں نے مجھ سے تین کروڑ تینتیس لاکھ روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کی لیکن نہ تو گاڑیاں فراہم کیں اور نہ ہی میری رقم واپس کی۔
    اس شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی کو پہلے ہی گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی تھی، جبکہ ان کے بیٹے نائل اظہر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے عبوری ضمانت کی درخواست کر رکھی تھی، تاہم اب پولیس نے انہیں کینٹ کے علاقے سے حراست میں لے لیا ہے۔

    Related Posts

    لاہور: محرم سکیورٹی انتظامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ کی سخت وارننگ

    بڑی خوشخبری: قومی بچت اسکیموں کے منافع میں زبردست اضافہ، شہریوں کی چاندی!

    امریکا اور ایران آپسی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    بڑی خوشخبری: قومی بچت اسکیموں کے منافع میں زبردست اضافہ، شہریوں کی چاندی!

    امریکا اور ایران آپسی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    امریکا نے سمندری ڈرونز کی مدد سے اپنے اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹس کو کیسے بچایا؟

    اپاچی ہیلی کاپٹر کا انتقام، امریکا کے ایران پر حملے ، ایران کی بھرپور جوابی کارروائی

    شکیرا نے عالمی ریکارڈ بنا دیا: ورلڈ کپ 2026 کا ترانہ ‘Dai Dai’ ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.