Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زمین کے تنازع پر دو بھائیوں کو خنجر کے وار سے لہولہان کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

     خانیوال(اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب نیوز)

     

    خون سفید ہو گیا: پولیس والا بھائی "قصائی” بن گیا، زمین کے تنازع پر دو سگے بھائیوں کو خنجر کے وار سے لہولہان کر دیا
    مخدوم پور کے نواحی علاقے چک نمبر 11 اے ایچ میں تھانہ کچا کھوہ میں تعینات کانسٹیبل رانا کامران کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ مکان کے تنازع پر عرصہ دراز سے جھگڑا چل رہا ہے۔ کچھ ماہ قبل بھی ملزم نے اپنے والد، پاک فوج میں حاضر سروس بھائی اور ڈگری کالج خانیوال کے کلرک بھائی پر قاتلانہ حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کیا تھا، جس پر تھانہ مخدوم پور میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ تاہم اس وقت ملزم نے دباؤ ڈال کر صلح کر لی تھی۔
    صلح کے باوجود ملزم باز نہ آیا اور اکثر و بیشتر اپنے والد اور بھائیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا۔ آج ملزم رانا کامران نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ، جو جدید اسلحہ سے لیس تھے، اپنے بھائیوں پر خنجروں سے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں دو بھائی شدید زخمی ہو گئے۔ خود کو قانون کی گرفت سے بچانے کے لیے ملزم نے اپنے جسم پر خود چاقو کے وار کیے تاکہ خود کو زخمی ظاہر کر کے بچ نکل سکے۔
    اطلاع ملتے ہی مخدوم پور پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ایس ایچ او مخدوم پور کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

     

    Related Posts

    مدرسے سے لاپتہ دو کمسن طالب علم باحفاظت بازیاب، ورثاء کے حوالے

    "پی سی بی کا نیا ‘آپریشن کلین اپ’:سرفراز کی چھٹی ، کیا یونس خان کا جادو ٹیم کو بحران سے نکال پائے گا؟”

    صرف 4500 روپے کے لیے شہری ہلاک، لرزا دینے والا انکشاف، انسپکٹر کی آنکھیں پرنم

    مقبول خبریں

    "پی سی بی کا نیا ‘آپریشن کلین اپ’:سرفراز کی چھٹی ، کیا یونس خان کا جادو ٹیم کو بحران سے نکال پائے گا؟”

    صرف 4500 روپے کے لیے شہری ہلاک، لرزا دینے والا انکشاف، انسپکٹر کی آنکھیں پرنم

    لاہور: ہوٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار، ہوٹلوں سے متعلق شکایات لیکن ایکشن کیوں نہیں؟

    "بے نقاب نیوز ‘‘بنا مظلوم کی آواز: معصوم بچے کی بازیابی پر شہریوں کی جانب سے خراجِ تحسین، ملزم گرفتار

    ایران کا مضبوط ہونے پرفخر، جنگ خاتمے کے لیے معاہدے پر راضی نہیں ہوا :ٹرمپ

    بلاگ

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.