چونیاں(سلطان فرید کی رپورٹ کے مطابق)
تھانہ چھانگا مانگا پولیس کی ایس ایچ و افتخار جوئیہ کی سربراہی میں کاروائی منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ 02 ملزمان گرفتار پرانا کارخانہ چھانگا مانگا کے رہائشی ملزم جاوید عرف جھارا سے 01 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد، مقدمہ درج شراب فروش ملزم طارق کے قبضہ سے 30 لیٹر زہریلی شراب برآمد، مقدمہ درج ملزم اللہ رکھا کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد، مقدمہ درج ڈی پی او آفتاب احمد کی ہدایت پر جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

