مری (راشد مغل سے)
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے اپنے عملے کے ہمراہ نیو مری بازار مری لوہر بازار کا دورہ کیا ریماڈلنگ کے حوالے سے جاری دورہ ترقیاتی کاموں کی رفتار کا تفصیلی جائزہ لیااو ر کام کو معیار بنانے کی ہدایت جاری کیں نیو مری اور مری شہر کے بازاروں کے دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مری جناب کامران صغیر سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر مری نے نیو مری بازار میں جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، معیارِ کی شفافیت تعمیرات اور مقررہ مدت کے اندر ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے ہدایات دیں دورے کے دوران ترقیاتی کاموں نگرانی کرنے والے افسران کی طرف سے تفصیلات سے اگاہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر ترقیاتی منصوبوں کو شفافیت، اعلیٰ معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بناتے جاے

