Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے انتخابات: شیخ محمد ارشد خالد بلا مقابلہ چیئرمین منتخب 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ​میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے میپکو آر او آفس میاں چنوں کے انتخابات میں بڑی کامیابی، محترم شیخ محمد ارشد خالد بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔​ان کے بلا مقابلہ چیئرمین بننے پر آل ریونیو اسٹاف میاں چنوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ریونیو اسٹاف کا کہنا ہے کہ شیخ محمد ارشد خالد کی قیادت میں ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔​میاں چنوں بھر سے واپڈا ملازمین اور معززین کی طرف سے نو منتخب چیئرمین کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

    Related Posts

    منڈی میں مکئی کی نئی فصل آگئی

    حیسکو سب ڈویژن قاضی احمد یونین انتخابات، بھٹائی پینل کامیاب

    سیپکو افسران نوشہرو فیروز کی کرپشن،شہری سراپااحتجاج

    مقبول خبریں

    بھارت ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، شریس آئیر کپتان، 15 سالہ ویبھو سوریاونشی ٹیم کا حصہ ہونگے

    کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی آواز کا ٹیسٹ پنجاب فرانزک لیب سے کرانے کی درخواست

    تہران روانگی سے قبل وفاقی وزیرداخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات، محسن نقوی فیلڈ مارشل کا پیغام رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو پہنچائیں گے ،

    سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی

    بلاگ

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.