Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزاد جموں وکشمیر میں 27 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظفر آباد :آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے ریاست بھر میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
    عام انتخابات 27 جولائی کو منقعد ہوں گے۔
    آزاد کشمیر کے الیکشن کمشنر غلام مصطفی مغل کا نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ ’الیکشن کو پر امن اور شفاف بنانے کے لیے فوج اور رینجرز کی مدد طلب کر لی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’الیکشن کمیشن یقینی بنائے گا لوگ اپنا حق رائے رہی استعمال کریں کوئی مشکل نہ آئے۔یاد رہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کہ مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کی جائیں اور اس کے مسئلے کو آئندہ اسمبلی کے قیام سے پہلے حل کیا جائے۔
    آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے قبل 14 ہزار اضافی اہلکار طلب کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
    عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے اپنے مطالبات کے حل کے لیے 9 جون کو احتجاجی کال دی گئی ہے، جس کے تحت کشمیر اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
    اس تناظر میں کشمیر کے انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت علی نے امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے حکومتِ پاکستان سے 14 ہزار اہلکار فراہم کرنے کی تجویز چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی ہے۔
    دوسری جانب پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حکومتِ نے سیاحوں اور دیگر مقاصد کے لیے خطے کا رخ کرنے والے افراد کو ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے 5 جون سے 20 جون 2026 تک آزاد کشمیر کے سفر سے روک دیا۔

    Related Posts

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل، تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

    مقبول خبریں

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل، تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

    آزاد جموں وکشمیر میں 27 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.