Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا) کی 54ویں سالگرہ کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ سائين بخش لاکھو
    سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا) کی 54ویں سالگرہ کی تقریب گورنمنٹ پرائمری اسکول قاضی احمد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام سے کیا گیا، جس کے بعد مہمانوں کو سندھ کی روایتی ثقافت کے مطابق اجرک اور لونگیاں پیش کی گئیں۔تقریب میں سگا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاکم علی اوٹھو، ایاز چانڈیو، پیس فل سپورٹنگ ہینڈز تعلقہ قاضی احمد کے محمد رمضان لاشاری، انسان دوست ویلفیئر تنظیم کے حفیظ الرحمان جونو، گسٹا ضلع شہید بینظیر آباد کے خزانچی محمد عرس چانڈیو سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔سگا برانچ قاضی احمد کے صدر ایاز علی چانڈیو نے مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے تقریب میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں سگا کی 54ویں سالگرہ کا کیک معزز مہمانوں اور تنظیم کے کارکنوں نے مل کر کاٹا۔۔
    تقریب میں سندھی ادبی سنگت کے اصغر دمائی، ایم بی ڈاہری، شبنم کوکر، شبیر رند، ممتاز سومرو، شاہنواز ڈاہری، محمد یاسین چانڈیو، محمد بچل مہر، شہزاد کوکر،  کے منیجر ریاض حسین انڑ، مقصود احمد ڈاہری، انور علی انڑ ایڈووکیٹ، میر ہزار جتوئی، ذوالفقار علی عباسی، اشفاق احمد میمن، فقیر شمشیر علی راہو، ڈاکٹر صاحب خان انڑ، غلام رسول انڑ، عنایت علی لاکو، ممتاز علی میمن اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    Related Posts

    تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

    منتظمین مجالس و جلوس، لائسنس داران اور ممبران امن کمیٹی کے ساتھ میٹنگ

    موٹرسائیکل اورٹریکٹرٹرالی میں ٹکر،ماں بیٹی جاں بحق،چارلہولہان

    مقبول خبریں

    بل پلٹی کی بطور قائم مقام ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تقرری،نیویارک ٹائمز نے قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

    امریکا میں 60 سال بعد خطرناک ‘گوشت خور پیراسائٹس کا حملہ: ٹیکساس میں ہنگامی صورتحال نافذ

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.