خانیوال بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
ڈی پی او محمد عابد کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالہ سے سرکل خانیوال کے منتظمین مجالس و جلوس، لائسنس داران اور ممبران امن کمیٹی کے ساتھ میٹنگ ڈی ایس پی سعید سیال، ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران کی شرکت کی محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

