Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہیٹ ویو سے متاثرہ مستحق خاندانوں میں راشن، اسمارٹ سولر سسٹمز اورپنکھوں کی تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ نفیس آرائیں)
    ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیرآباد کے صدر محمد سالم زرداری اور ناری ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (این ڈی او) کی صدر عذرا میمن کے ہمراہ تحصیل دوڑ کے گاؤں خادم حسین شر میں ہیٹ ویو اینٹیسیپیٹری ایکشن 2026 پروجیکٹ کے تحت مستحق خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔یہ منصوبہ ناری ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن، مسلم ہینڈز اور اسٹارٹ نیٹ ورک کے باہمی تعاون سے جاری ہے، جس کے تحت 68 مستحق خاندانوں میں راشن پیکجز جبکہ 63 خاندانوں میں اسمارٹ سولر سسٹمز اور سولر پنکھے تقسیم کیے گئے۔

    Related Posts

    قوم پرست رہنما انجم بگھیو انتقال کر گئے

    گھریلو ناچاقی، تین بچوں کی ماں کی خودکشی

    پٹرول مافیا کے خلاف ہنگامی پرنس کانفرنس

    مقبول خبریں

    امریکا میں 60 سال بعد خطرناک ‘گوشت خور پیراسائٹس کا حملہ: ٹیکساس میں ہنگامی صورتحال نافذ

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

    سونے کی قیمتوں میں تیزی: عالمی منڈی میں مہنگائی کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.