بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
پٹرول مافیا کے خلاف ہنگامی پرنس کانفرنس انجمن تاجران مسلم باغ سماجی رہنما عنایت اللہ میترزی اور انجمن تاجران کی ساری ٹیم نے اہم پرنس کانفرنس کی اور پرنس کانفرنس میں بتایا گیا کہ پٹرول مافیا کے خلاف کاروائی کرے اگر 280 میں پٹرول فروخت کرنا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو سارے ایرانی پٹرول پمپ بند کرے جب تک پٹرول کے ریٹ سستے نہیں ہوتے مسلم باغ میں ہمیں پھر پٹرول کی کوئی ضرورت نہیں اے سی صاحب نے کل وعدہ کیا لیکن اب 20 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر گیا لیکن ابھی تک مسلم باغ میں پیٹرول ال اویلیبل نہیں ہے سرکاری پمپس بھی اپنی منمانی کر رہی ہے اور اس کا لائسنس پوری طور پر کینسل کرے سرکاری پمپ صرف نام کے پمپ ہے سرکاری پمپ مسلم باغ کو پٹرول فراہم کرے 381 میں نہیں تو ہم سخت لائے عمل طے کریں گے۔

