Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکہ کی ریاست آئیووا کے مَسکیٹائن(Muscatine) شہر میں اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ مشتبہ حملہ آور بھی اس حملے میں مارا گیا ہے ۔   مختلف مقامات پر فائرنگ کی اطلاعات ملنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ یہ معاملہ ایک گھریلو تنازع سے جڑا ہوا تھا۔

    پولیس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق پیر کے روز دوپہر تقریباً 12 بج کر 12 منٹ پر پارک ایونیو میں واقع ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس اور ایمرجنسی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔انہوں نے دیکھا کہ گھر کے اندر چار افراد کو گولیاں لگی تھیں اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو چکے تھے۔

    مشتبہ حملہ آور کی شناخت 52 سالہ ریان ولس میک فارلینڈ کے طور پر ہوئی۔ واردات انجام دینے کے بعد وہ موقع سے فرار ہو گیا تھا۔کچھ ہی دیر بعد پولیس نے اسے ریور فرنٹ ٹریل کے قریب ایک پیدل پل کے نزدیک ڈھونڈ نکالا۔ وہاں پولیس سے بات چیت کے دوران میک فارلینڈ نے خود کو گولی مار لی۔ پولیس کی کوششوں کے باوجود اس کی جان نہ بچائی جا سکی۔

    تحقیقات آگے بڑھنے پر پولیس کو مزید دو لاشیں ملیں، جن میں سے ایک 150 مل اسٹریٹ پر واقع ایک گھر سے اور دوسری 808 گرینڈ ویو ایونیو میں واقع ایک دکان سے برآمد ہوئی۔ دونوں افراد گولی لگنے سے ہلاک ہوئے تھے۔

    Related Posts

    امریکی عدالت نے ٹرانس جینڈر فوجیوں پر پابندی لگانے والی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف حکم امتناعی برقرار رکھا

    یوکرین پر روسی حملوں میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    مقبول خبریں

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

    امریکی عدالت نے ٹرانس جینڈر فوجیوں پر پابندی لگانے والی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف حکم امتناعی برقرار رکھا

    یوکرین پر روسی حملوں میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    بجلی مزید مہنگی،نیپرا آج فیصلہ کرے گی

    بلاگ

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.