Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
    جیو نیوز کے مطابق جون 2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوا۔
    ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی2026 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح بڑھ کر 11.66 فیصد ہوگئی جب کہ مئی 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.5 فیصد تھی۔
    ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2025 تامئی2026 میں اوسط مہنگائی 6.69 فیصد رہی جب کہ اپریل 2026 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 10.89 فیصد ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ گزشتہ ماہ دیہات میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 0.30 فیصد بڑھی، مئی 2026 میں شہروں میں مہنگائی میں 0.68 فیصد کا اضافہ ہوا۔
    رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.48 فیصد رہی اور شہروں میں یہ شرح 11.79فیصد رہی۔

    Related Posts

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

    مقبول خبریں

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

      مزدور کی بیٹے اور داماد کے خلاف دہائی، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.