Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شوہر نے دوسری بیوی اور ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی کو قتل کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل) گھریلو تنازع خونی تصادم میں بدل گیا، شوہر نے دوسری بیوی اور ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔ افسوسناک واقعہ ساہو کی ملیاں کے علاقے میں پیش آیا پولیس کے مطابق مقتولہ کشور کی شادی اکیس سال قبل شفیق نامی شخص سے ہوئی تھی، جس سے اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ مقتولہ کے بھائی محمد اظہر کی درخواست پر شوہر شفیق، دوسری بیوی ثمینہ اور بیٹے نبیل سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعی کے مطابق وہ عید ملنے اپنی بہن کے گھر گئے تو وہاں ملزمان مقتولہ پر تشدد کر رہے تھے، تشدد کے باعث کشور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ہاوسنگ کالونی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کر دی جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    منچن آباد میں گرد آلود تیز ہوائیں، نظام زندگی درہم برہم

    عید الاضحیٰ پر پنجاب حکومت کا صفائی آپریشن کامیاب: 3 لاکھ 60 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں، وزیر اطلاعات

    صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    طبی معائنے کے بعد صدر ٹرمپ کی صحت "بہترین” قرار، وائٹ ہائوس

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

    بلاگ

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.