Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدرِ مملکت آصف زرداری کی بالو جا قبا قبرستان آمد، والدین سمیت اہلِ خانہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ رپورٹ:( نفیس آرائیں)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ کے قریب واقع بالو جا قبا قبرستان پہنچ کر اپنے والد سردار حاکم علی زرداری اور والدہ سمیت اہلِ خانہ کی قبروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔صدرِ مملکت نے قبروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ان کی ہمشیرہ فوزیہ اقبال، صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، سہیل انور سیال اور عاشق زرداری بھی موجود تھے۔قبرستان آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود رہی۔

    Related Posts

    معاہدے کے خدوخال :ایران امریکاآبنائے ہرمز کھول دیں گے۔ ایٹمی توانائی پر از سر نو مذاکرات ،ایران کیلئے تین سو ارب ڈالر کا عالمی سپورٹ فنڈ ، نیو یارک ٹائمز

    ایران امریکا معاہدہ پر اتفاق رائے ، حتمی فیصلے کے لئے صدر ٹرمپ سچوایشن روم پہنچ گئے

    چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ

    مقبول خبریں

    معاہدے کے خدوخال :ایران امریکاآبنائے ہرمز کھول دیں گے۔ ایٹمی توانائی پر از سر نو مذاکرات ،ایران کیلئے تین سو ارب ڈالر کا عالمی سپورٹ فنڈ ، نیو یارک ٹائمز

    ایران امریکا معاہدہ پر اتفاق رائے ، حتمی فیصلے کے لئے صدر ٹرمپ سچوایشن روم پہنچ گئے

    صدرِ مملکت آصف زرداری کی بالو جا قبا قبرستان آمد، والدین سمیت اہلِ خانہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی

    عوام کیلئے وزیراعظم کی عیدی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

    آج سے 5جون تک بارش کا امکان

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.