سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو) تھانہ مراد پور پولیس کے ایس ایچ او قیصر بشیر گھمن کی بڑی عید پر بڑی کارروائی شرابیوں کی عید کا مزا خراب کر دیا منشیات فروش ناطش مسیح سے لاکھوں روپے مالیت کی 501 بوتلیں شراب اور 1560 گرام چرس برآمد کر کے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا _

