Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کے ساتھ معاہدہ طے ،حتمی منظوری باقی، جلد اعلان ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ ’بڑی حد تک طے پا چکا ہے‘ تاہم حمتی منظوری باقی ہے، اس معاہدے کا اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔
    ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ‘امریکہ، اسلامی جمہوریہ ایران، اور مشرقِ وسطیٰ کے مختلف دیگر ممالک کے درمیان ایک معاہدہ بڑی حد تک طے پا چکا ہے، مگر اسے ابھی حتمی شکل دی جانی باقی ہے۔’
    انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیا جائے گا۔
    امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا’ میں وائٹ ہاوس کے اوول آفس میں ہوں، جہاں ابھی ایران اور امن سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے حوالے سے تمام امور پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم، پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، اردن کے بادشاہ عبدللہ دوم اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے ساتھ ایک بہت اچھی بات ہوئی۔‘
    ‘امریکہ، اسلامی جمہوریہ ایران، اور مختلف دیگر ممالک کے درمیان ایک معاہدہ بڑی حد تک طے پا چکا ہے، مگر اسے ابھی حتمی شکل دی جانی باقی ہے۔’
    ٹرمپ نے کہا ’میری اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ بھی بات ہوئی جو بہت اچھی رہی۔ معاہدے کے حتمی پہلووں پر فی الحال بات کی جا رہی ہے اور جلد ہی اس کا اعلان کیا جائے گا۔ آبنائے ہرمز کو بھی کھولا جا سکتا ہے۔‘

     

     

    ۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.