Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال: مریم نواز شریف کا چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر چینی صدر شی جن پنگ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور چین کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندروں سے گہری اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔ انہوں نے اس تعلق کو باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کی ایک شاندار مثال قرار دیا۔
    مریم نواز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو کر حقِ دوستی ادا کیا ہے، اور دونوں ممالک کا امن، خوشحالی اور علاقائی استحکام کے لیے مؤقف ہمیشہ یکساں رہا ہے۔
    سی پیک (CPEC) کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی اور روشن مستقبل کی نوید ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف معاشی تعاون کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ پائیدار ترقی کے نئے دروازے بھی کھول رہا ہے۔
    اپنے پیغام کے آخر میں مریم نواز شریف نے دعا کی کہ 75 سال پر محیط یہ دوستی نہ صرف موجودہ دور میں بلکہ آنے والی نسلوں تک اسی طرح قائم و دائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس تاریخ ساز سنگ میل پر ہم اپنی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کو دہراتے ہیں۔ "پاک چین دوستی زندہ باد!”

    Related Posts

    چکوال: پیرا فورس کا تیسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

    تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہر ضلع میں جمعہ کے دن احتجاج کا اعلان

    یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیلی پرچم تنازعہ، انتظامیہ اور ایم ایس او کے درمیان مذاکرات

    مقبول خبریں

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.